برائلر گوشت کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
کیپشن: Broiler
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد : لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت14  روپے مزید سستا ہو گیا ۔  

 مرغی کا گوشت14  روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  579 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 372 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 386 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ 

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں 2 روپے کا اضافی کیا گیا ہےجس کے بعد فارمی انڈوں کی قیمت  267 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔فارمی انڈوں کی پیٹی 7890 روپے میں فروخت  ہوگی۔ 

 
 
 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر