ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں نئی حکومت کا مطالبہ کردیا۔
اپنے بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ ہم امتحان سے گزر رہے ہیں، نئی حکومت کے لیے اسٹیبلشمنٹ کو بھی کام کرنا ہوگا۔
صدر مملکت نے کہا کہ ایسی حکومت بنائیں جو عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔ عارف علوی نے کہا کہ جمہوریت مفاد پرستوں کے ہاتھ ہائی جیک نہیں ہونے دے سکتے۔