ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف ہدایتکار اقبال کاشمیری کے گردوں کا آپریشن آج ہوگا

معروف ہدایتکار اقبال کاشمیری کے گردوں کا آپریشن آج ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) لالی وڈ انڈسٹری کے معروف ہدایتکار اقبال کاشمیری کے گردوں کا آپریشن آج شیخ ز اید ہسپتال میں ہوگا۔

اقبال کاشمیری کا علاج صوبائی وزیراطلاعات نے حکومتی سطح پر کروانے کا اعلان کیا تھا، اقبال کاشمیری جو ایک عرصہ سے شدید علیل ہیں ان دنوں شیخ زاید ہسپتال کے گردہ وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

 محکمہ اطلاعات وثقافت کی جانب سے احتشام سبزواری کو افسر مقرر کرتے ہوئے اقبال کاشمیری کے تمام علاج کی دیکھ بھال کے لئے ہدایت کی گئی ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer