ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کل متوقع

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کل متوقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کل متوقع  ہے۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کےہیڈکوچ مائیک ہیسن اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا  کل پریس کانفرنس کریں گے۔

 پی سی بی کے مطابق پریس کانفرس اتوار کی صبح ساڑھے 11 بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگی۔

 پی سی بی کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید بھی پریس کانفرنس میں موجود ہوں گے۔

 ذرائع کاکہنا ہے کہ پریس کانفرنس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کیا جائےگا۔