ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان کی آئی سی سی ایوارڈز اپنے نام کرنے والے کرکٹرز کو مبارکباد۔
وزیر اعظم عمران خان کا پاکستانی کھلاڑیوں کے آئی سی سی ایوارڈز جیتنے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا آئی سی سی ایوارڈز جیتنے والے کرکٹرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے ۔وزیر اعظم نے محمد رضوان ، بابر اعظم ، شاہین آفریدی اور فاطمہ ثناء کی تصاویر بھی شیئر کیں ہیں۔
Congratulations to our cricket stars. You have made us proud. pic.twitter.com/M2phySIItZ
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 24, 2022