ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

SHAHZAD AKBAR resign
کیپشن: shahzad akbar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شہزاد اکبر نے مشیرداخلہ و احتساب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے بطور مشیر اپنا استعفیٰ آج وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ مجھے پوری امید ہے کہ پی ٹی آئی کے منشور کے مطابق احتساب کا عمل وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں جاری رہے گا۔ میں پارٹی سے وابستہ رہوں گا اور قانونی مشاورت کےحوالے سے اپنا حصہ ڈالتا رہوں گا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer