ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزارت توانائی کے انڈسٹری پر وار جاری

وزارت توانائی کے انڈسٹری پر وار جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی) سپریم کورٹ کے فیصلے باوجودبرآمدی صنعتوں کوبجلی کے کنکشن منقطع کرنے کی دھونس اور دھمکی دی جارہی ہے،ایکسپورٹ انڈسٹری کونئی شرح پربل جمع کرانےکیلئےکل تک کی مہلت دے دی.

تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی غلط تشریح کرکےکارروائیاں شروع کردیں،جنوری2019میں حکومت نےایکسپورٹ انڈسٹری کوزیروریٹ کی سہولت دی تھی،ایکسپورٹ انڈسٹری کوساڑھے7سینٹ فی یونٹ کےحساب سےبجلی ملناتھی،وزارت توانائی نےسپریم کورٹ کےفیصلےکابہانہ بناکرسہولت ختم کردی۔

اپٹما کے مطابق سپریم کورٹ کےفیصلےمیں زیروریٹ فارمولاختم کرنےکی کوئی ہدایت نہیں،وزارت توانائی وزیراعظم کوبھی غلط بریفنگ دےرہی ہے،وزارت توانائی کےاقدامات ایکسپورٹ دشمنی پرمبنی ہیں۔



M .SAJID .KHAN

Content Writer