زین مدنی : گلوکار نبیل شوکت کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام نبی کا گھرانہ ریلیز کردیا گیا ۔
کلام کی شاعری حیدر ذوالقرنین نے لکھی ہے جبکہ طرز نقی علی نے ترتیب دی ہے۔ کلام کا مکس ماسٹر آکاش پرویز نے تیار کیا ہے۔ کلام کی ویڈیو این ایس اے پروڈکشن نے تیار کی ہے۔
نبیل شوکت نوجوانوں کے بہت پسندیدہ گلوکار ہیں اور کوک سٹوڈیو میں پرفارم بھی کر چکے ہیں۔
گلوکار نبیل شوکت کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام نبی کا گھرانہ ریلیز کردیا گیا pic.twitter.com/8Dj7XbTSpm
— Mian Iftikkhar Ramey (@Dunyanews_Lhr) February 24, 2026