ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیف ایڈمنسٹریٹر سٹاف کالج شہزاد سلطان اور سابق چیئرمین NHA شہریار سلطان کی والدہ کا انتقال

چیف ایڈمنسٹریٹر سٹاف کالج شہزاد سلطان اور سابق چیئرمین NHA شہریار سلطان کی والدہ کا انتقال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چیف ایڈمنسٹریٹر سٹاف کالج صاحبزادہ شہزاد سلطان کی والدہ انتقال کر گئیں
مرحومہ سابق چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی صاحبزادہ شہریار سلطان کی بھی والدہ تھیں۔
مرحومہ کے اہل خانہ سے تعزیت کیلئے ان کی رہائشگاہ 17اے ظفر روڈ لاہور کینٹ میں آمدجاری ہے ۔ عزیز و اقارب  اور دوست احباب  وارثان سے تعزیت کررہے ہیں ۔ تاہم ابھی نماز جنازہ کا اعلان نہیں ہوا۔