ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توہین عدالت ؛ خاتون جج کے خلاف نازیبا الفاظ پر وکیل کو 6 ماہ قید اور 1 لاکھ روپیہ جرمانہ

توہین عدالت ؛ خاتون جج کے خلاف نازیبا الفاظ پر وکیل کو 6 ماہ قید اور 1 لاکھ روپیہ جرمانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک رحمان : پشاور ہائیکورٹ نے وکیل کو خاتون جج کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ کے استعمال پر 6 ماہ قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

وکیل کے خلاف سوات کی خاتون سول جج کی شکایت پر توہین عدالت کی کارروائی کی گئی تھی۔جسکو چیف جسٹس نے توہین عدالت پٹیشن میں تبدیل کیا تھا۔

عدالت  کے مختصر فیصلہ میں کہا گیا کہ اسد اللہ ایڈووکیٹ توہین عدالت آرڈیننس 2004 کے سیکشن 3 کے تحت قصوروار پائے گئے ہیں۔ 

 کیس کا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔