ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی پاسپورٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست وفاقی حکومت کے وکیل کے بیان پر نمٹا دی گئی

 ڈی جی پاسپورٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست وفاقی حکومت کے وکیل کے بیان پر نمٹا دی گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی پاسپورٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست وفاقی حکومت کے وکیل کے بیان پر نمٹا دی.

جسٹس شاہد کریم نے شہری علی زمان کی درخواست پر سماعت کی جس میں عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کی نشاندہی کی گئی. وفاقی حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار علی زمان عدالتی حکم ڈی جی پاسپورٹ کے روبرو پیش نہیں ہوئے. وفاقی حکومت کے وکیل نے نشاندہی کی کہ ڈی جی پاسپورٹ کے خلاف توہین عدالت نہیں قابل سماعت نہیں ہے کیونکہ عدالت کی جانب سے مقرر کیے گئے 20 دنوں میں درخواست گزار خود ڈی جی کے پاس پیش نہیں ہوئے.

Ansa Awais

Content Writer