ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات کار تبدیل

رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات کار تبدیل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئےگئے۔
سکول صبح ساڑھے 8شروع ہونگے اور چھٹی 1 بجے ہوگی،جمعہ کےروزسکولوں کوچھٹی ساڑھے12بجےہواکرےگی۔
ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8 شروع ہوگی اور چھٹی ساڑھے 12 ہوگی۔
دوسری شفٹ کا آغاز دن 1 بجے ہوگا اور چھٹی 4 بجے ہوگی۔