کراچی پریس کلب:اپوزیشن جماعتوں کا جاری دھرنا ختم کرنےکااعلان

کراچی پریس کلب:اپوزیشن جماعتوں کا جاری دھرنا ختم کرنےکااعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کراچی پریس کلب کے باہر اپوزیشن جماعتوں کا جاری دھرنا ختم کرنےکااعلان۔
جی ڈی اے،جماعت اسلامی،پی ٹی آئی نے کراچی پریس کلب کے باہر  دھرنا ختم کرنےکااعلان کیا ہے۔اپوزیشن جماعتوں کےرہنماجےیوآئی کےدھرنےکی جانب روانہ ہوگئے، جےیوآئی کی جانب سے شارع فیصل نرسری پر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔