(ویب ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے کمی سے 268 روپے پر آگیا ۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 1 روپے کمی سے 280روپے کا ہوگیا ، برطانوی پاﺅنڈ1 روپیہ سستاہوکر 318 روپے، اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 1.20 روپے مہنگا ہوکر 75.20 روپے پر پہنچ گیا جبکہ سعودی ریال 10 پیسے کم ہوکر 70.70 روپے کا ہوگیا۔
کیپشن: Currency Rates,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App