ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وقار یونس کا سالے کی شادی پر اہلیہ کے ہمراہ ڈانس، ویڈیو وائرل

Waqar Younis Dance
کیپشن: Waqar Younis Dance
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کی جانب سے برادر نسبتی کی شادی پر کیے گئے  ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  وائرل ہو گئی ہے۔

پاکستان کے  سابق فاسٹ بولر اور  بولنگ کوچ  وقار یونس کے برادر نسبتی کی شادی کی تقریب کراچی میں ہوئی۔وقار یونس اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر فریال نے موسیقی کی دُھن پر رقص کیا اور محفل کو چار چاند لگا دیے۔

 وقار یونس نے اپنے برادر نسبتی کی شادی کی تقریب میں ڈانس کے لیے مشہور  گانے ’دہلی والی گرل فرینڈ‘ کا انتخاب کیا۔اس کے علاوہ  معین خان کے بیٹے قومی بلے باز اعظم خان نے بھی  اپنے بھائی کی شادی کی تقریب میں اپنی پرفارمنس سے مداحوں کی داد سمیٹی تھی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر