ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) آئی جی پنجاب انعام غنی نے لاہورمیں متعدد افسران سمیت21افسران کےتقرر و تبادلےکےاحکامات جاری کردئیے۔

آئی جی پنجاب نے تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئےساجدحسین کھوکھر ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ لاہورتعینات کردیا،رفعت بخاری کو ایس پی ہیڈکوارٹرز ایلیٹ پولیس فورس لاہورتعینات، آصف امین اعوان ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ کی خالی اسامی پرتعینات کردیا۔ شکیل احمدکھوکھر کوڈی ایس پی فائیو ایس پی یولاہورتعینات کر دیاگیا۔محمداعجاز کو ڈی ایس پی سبزہ زار تعینات کردیا گیا۔ضیااللہ خان کو ڈی ایس پی ایس پی یو لاہورتعینات کردیا گیا۔آصف حنیف جوئیہ ڈٰی ایس پی ایس پی یو لاہورتعینات، لال محمدکھوکھر کو ڈی ایس پی ایس پی یو لاہورتعینات کردیاگیا۔
احسان اللہ خان ڈی ایس پی باغبانپورہ تعینات، ندیم بٹ کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کےسپرد، ظفراقبال اورمحمدسلیم کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کےسپرد جبکہ محمدزاہدکو ڈی ایس پی کھیالی گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا۔

فرخ جاوید ڈی ایس پی ساہیوال صدر تعینات، مظہراحمد گوندل کو ڈی ایس پی پسرور سیالکوٹ تعینات کردیاگیا، غلام دستگیر کو ڈی ایس پی فیروزوالہ تعینات کردیاگیا۔خالدمحمود ڈی ایس پی ننکانہ صاحب تعینات جبکہ فتح احمد کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک کےسپرد کر دی گئیں۔

واجدعلی کو ڈی ایس پی سلانوالی سرگودھاتعینات کردیاگیا۔مسعوداحمد ڈی ایس پی آر آئی بی شیخوپورہ تعینات جبکہ انورسعید طاہر کی خدمات کمانڈنٹ  پنجاب کانسٹیبلری فاروق آبادکے سپرد کر دی گئیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer