ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا) پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر،  وزارت پاور ڈویژن نے کرسمس ڈے پر شہر سمیت ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

وزارت پاور ڈویژن کی جانب سے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی سمیت بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان کو لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

 شیڈول کے مطابق منگل کی شام سے لیکر 26 دسمبر کی صبح تک بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی، اس کیساتھ ساتھ کرسمس ڈے پر چرچز پر اضافی ٹیمیں لگانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ کسی قسم کی فنی خرابی کی صورت میں اسے بروقت دور کر کے بلا تعطل بجلی فراہم کی جا سکے۔

 

Sughra Afzal

Content Writer