ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت سید بابا شاہ جمال کے 390 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات

حضرت سید بابا شاہ جمال کے 390 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات
کیپشن: Hazrat Syed Baba Shah Jamal
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) حضرت سید بابا شاہ جمال کے 390 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آخری روز۔ زائرین کی بڑی تعداد دربار پر حاضری کے لیے موجود، تین روزہ تقریبات کا سلسلہ رات گئے دعا کے بعد اختتام پزیر ہو گا،

تفصیلات کے مطابق حضرت سید بابا شاہ جمال کے 390 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات شروع، حاضری دینے والے زائرین کے لیے لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا ہے۔ زائرین درگاہ پرحاضری بھی دے رہے ہیں اور قرآن خوانی، نفل پڑھنے کا عمل جاری ہے۔اس کےساتھ ساتھ نعت خوانی کا سلسلہ بھی جارہ ہے۔حکومت کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔اجتماعی دعا کیلئے تیاریاں مکل کر لی گئی ہیں۔

مزید دیکھئے: