سٹی 42 : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی.
وفد میں وزیر مملکت برائے سمندر پار مقیم پاکستانی عون چوہدری، رکن قومی اسمبلی منزہ حسن اور رکن قومی اسمبلی گل اصغر خان شامل تھے.اس کے علاوہ ملاقات میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی موجود تھے.
ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.