جنید ریاض : ایجوکیشن اتھارٹیز میں انتظامی پوسٹوں پر قابل افسران کی تعیناتی کیلئے تحریری ٹیسٹ ہوا۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے امتحانی سنٹر کا دورہ کیا۔وزیر تعلیم راناسکندرحیات نے امتحانی سنٹرز میں انتظامات کا جائزہ لیا۔صوبہ بھرسے سینکڑوں کی تعداد میں افسران نے ٹیسٹ میں حصہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App