قیصر کھوکھر: محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ چہلم حجرے امام حسین کے سلسلہ میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے احکامات آج جاری کردیے جائیں گے ۔
چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے سلسلہ میں آج فوج اور رینجرز کی تعیناتی 15 اضلاع میں کی جائے گی ۔
جس میں آرمی اور رینجرز کی ٹوٹل 43 کمپنیاں تعینات ہوں گی۔ پاک آرمی کی 16 اور رینجرز کی 27 کمپنیاں تعینات ہوں گی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App