سابق پنجاب حکومت کی 5 لیگی شخصیات کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

The Board of Directors of Lahore Waste Management Company was dissolved by former Punjab Government
کیپشن: Relieved of 5 PMLN member
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤدلشاد) سابق پنجاب حکومت بنایاگیالاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کردیاگیا, چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر لز لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی خواجہ احمد حسان سمیت پانچ لیگی ڈائریکٹرز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق  رہنما پی ٹی ائی عاطف چوہدری کو ایک مرتبہ پھرچیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرزایل ڈبلیو ایم سی تعینات کردیاگیا،نئے ڈائریکٹرز میں عبدالکریم خان ،رضوانہ اقتدار ،سئید رئیس الدین احمد اور صفدر شاہین پیرزادہ شامل ہیں۔
سابق رکن اسمبلی ماجد ظہور ،شانزہ انور ،مہر اشتیاق احمد اور عامر ظفر خان کو بطور ڈائریکٹرز ڈی نوٹیفائی کردیاگیا،سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سید مبشر حسین کی ہدایت پر سیکشن آفیسر نےنوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer