ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پلے اسٹیشن فائیو کا کم وزن والا ڈیجیٹل ایڈیشن متعارف

PS5
کیپشن: PlayStation
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سونی نے پلے سٹیشن فائیوکا لائٹ ویٹ ڈیجیٹل ایڈیشن متعارف کرادیا، نیا ماڈل سب سے پہلے آسٹریلیا میں  لانچ کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق پلے اسٹیشن فائیو کا کم وزن والا ڈیجیٹل ایڈیشن دنیا کے دوسرے حصوں میں بھی جلد متعارف کرایا جائے گا۔ پلے اسٹیشن فائیو کا وزن 3.3 کلوگرام ہے جبکہ اس کی تنصیب کے لئے اسکریو ڈرائیور کی ضرورت نہیں اسٹینڈ پر ہی رکھا جاسکتا ہے۔ اس کی ظاہری شکل وصورت پہلے ماڈل سی ایف آئی 1102 اے جیسی ہی ہے۔پلے اسٹیشن فائیو ڈیجیٹل ایڈیشن کو ممکنہ طور پر آسٹریلیا کے بعد جاپان میں لانچ کیا جائے گا۔