گڑھی شاہو میں کراچی پھاٹک پر افسوسناک حادثہ

گڑھی شاہو میں کراچی پھاٹک پر افسوسناک حادثہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری) گڑھی شاہو کے علاقے کراچی پھاٹک پر ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے اٹھارہ سالہ نوجوان عمر ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔

گڑھی شاہو کے علاقے کراچی پھاٹک کے قریب 18 سالہ نوجوان عمر ریلوے ٹریک عبور کر رہا تھا کہ اسی دوران تیز رفتار ٹرین کی زد میں آ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، واقعہ کی اطلاع پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، ریلوے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد عمر کی لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

پولیس کے مطابق اٹھارہ سالہ نوجوان گڑھی شاہو کے علاقے ورکشاپس کا رہائشی تھا۔

Sughra Afzal

Content Writer