ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید تحریک انصاف کے سابق سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت خراب ہوگئی۔

وکیل رانا مدثر عمر نے اعجاز چوہدری کی جیل میں طبیعت خرابی اور پی آئی سی اسپتال منتقلی کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما کا پی آئی سی اسپتال میں چیک اپ کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ اعجاز چوہدری کو 9 مئی کے متعدد مقدمات میں 10، 10 سال قید کی سزا ہوچکی ہے۔