لاہور:وقت کی پابندی نہ کرنے پر تمام تھیٹرز ہال کو وارننگ جاری

لاہور:وقت کی پابندی نہ کرنے پر تمام تھیٹرز ہال کو وارننگ جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)سٹیج مانیٹرنگ ٹیم نے لاہور کے تھیٹر ہالز کو ڈراما اوقات کی عدم پابندی پر وارننگ جاری کر دی ۔ رپورٹ ڈی سی لاہور کو بھجوا دی گئی۔

 سٹیج مانیٹرنگ ٹیم نے شہر لاہور کے تمام نجی تھیٹر ہالز کو مانیٹر کیا اور ڈراما اوقات کی پابندی نہ کرنے پر وارننگ جاری کی ۔ کہا گیا کہ تمام تھیٹر ہالز ڈراما اوقات کی سختی سے پابندی کریں ۔ دوسری جانب پنجاب آرٹس کونسل نے بھی مانیٹرنگ کے لئے اپنے ملازمین کی تعداد بڑھا دی ہے ۔