ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں چور ی کی بڑی واردات

لاہور میں چور ی کی بڑی واردات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور کے علاقے سندر میں چور ایک جیولری شاپ سے 5 کروڑ روپے مالیت کے زیورات اور کیش لوٹ کر فرار ہو گئے۔

سندر کے علاقے میں چوری کی واردات نجی سوسائٹی میں واقع جیولری شاپ پر ہوئی، چور 3 کلو سونا اور 32 لاکھ روپے کیش لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق چوری ہونے والے زیورات کی مالیت 4 کڑور 76 لاکھ بنتی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چوروں نے گیس سلینڈر سے آہنی سیف بھی کاٹا اور 32 لاکھ روپے بھی لوٹ لیے۔پولیس نے چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر