ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

امریکی خام تیل کی قیمت 1.34 فیصد کمی کے بعد 89.31 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے۔

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 0.82 فیصد کمی کے ساتھ 98.44 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

اماراتی مربن خام تیل 1.23 فیصد کمی کے بعد 108.7 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔