ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حکومت  نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کر دیا ہے ، پیٹرول 1 روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے۔

 پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی.

    پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، 22 ستمبر کیلئے پیٹرول کی قیمت 392 روپے 5 پیسےفی لیٹر ہوگئی۔

 پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 23 ستمبر کیلئے ہوں گی۔