ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہین نے لنکا  کی رنز بنانے کی فیکٹری برباد کر دی

 شاہین نے لنکا  کی رنز بنانے کی فیکٹری برباد کر دی

ایشیا کپ سپر فور راؤنڈ میں پاکستاان کے دوسرے میچ میں 19 واں اوور  بیسٹ سکورر کمیندو مینڈس کے لئے جان لیوا ثابت ہوا۔ اسی اوور میں ان کی ففٹی ہوئی اور اسی اوور میں  شاہین آفریدی نے ان کو ایل بی ڈبلیو کر دیا۔

پاکستان کو یہ اہم وکٹ ری ویو اپیل کر کے ملی۔ کمیندو کے  19  رنز پر آؤٹ ہو جانے سے سری لنکا کی رنز بنانے کی رفتار کو ہنگامی بریک لگ گئی۔