ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فائنل میں روایتی حریف کے ساتھ میچ کرنے کی طرف مضبوط قدم آگے بڑھا دیا

Asia Cup Final, Pakistan Vs India, Asia Cup 2025 Points Table, City42, Pakistan vs India, Dubai stadium , Super Four round, Pakistan vs India , Salman Agha

سٹی42:   پاکستان  نے ایشیا کپ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ میں آج شام سری لنکا کو 5 وکٹوں  سے ہرا کر فائنل میں روایتی حریف کے ساتھ میچ کرنے کی طرف مضبوط قدم آگے بڑھا دیا۔

 آج ابوظہبی  کے شیخ زائد کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنک کے میچ میں ٹاس پاکستان کے کیپٹن سلمان آغا نے جیتا تھا، انہوں نے لنکا کو بیٹنگ دی،  پاکستانی باؤلرز نے لنکا کو  20 اوورز میں 133 رنز بنانے کا موقع دیا۔  20 اوورز مین سری لنک کی آٹھ وکٹیں گریں۔ پاکستان نے  134 رنز کا ٹارگٹ  18 اووروں میں 5 وکٹیں گنوا کر حاصل کیا۔ اس طرح آج کے میچ کے بعد پاکستان کا نیٹ رن ریٹ قدرے بہتر ہو گیا ہے۔

 پاکستان کی بیٹنگ

سری لنکا کی باؤلنگ

سری لنکا کی بیٹنگ

پاکستان کی باؤلنگ