ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حریفوں کا بھرکس نکال دیا

Shaheen Afridi, Sri LAnka vs Pakistan, Asia Cup T20 Tournament, Pakistan vs Oman, Dubail International Cricket Stadium, Haris, Saim Ayub , Faisal Shah
کیپشن: ایشیا کپ کے کسی میچ مین آج ]پہلی مرتبہ شاہین آفریدی اپنے نیچرل رنگ مین پرفارم کرتے دکھائی دیئے۔

 سٹی42:  شارجہ کے کرکٹ سٹیڈیم میں ایشیا کپ سپر فور راؤنڈ  میں گرین شرٹس کے دسرے میچ میں  باؤلر امیزنگ فارم میں نطر آئے۔ شاہین، حارث رؤف، حسین طلعت نے  سری لنکا کی ٹیم کو  133 رنز  کا مجموعہ بنانا ہی مشکل کر دیا۔ آخری دو اوورز میں لنکا کے بیٹر  صرف  15 رن بنا سکے اور ان کی دو مزید وکٹیں گر گئیں۔ 

آج میچ کا ٹاس پاکستان کے کیپٹن سلمان آغا نے جیتا تھا، انہوں نے لنکا کے کیپٹن کو  بیٹنگ کرنے کی آپشن دی اور خود ٹارگٹ چیز کرنے کا فیسلہ کیا۔

آج کے میچ میں کامیابی کیلئے کیپٹن نے لیڈنگ کردار باؤلرز کو دیا اور باؤلرز نے آج کے میچ مین اپنی ذمہ داری اچھے سے پوری کی۔

شاہین آفریدی نے  3 وکتین لیں، حارث  اور طلعت کو دو دو وکتین ملیں اور ایک وکٹ ابربار نے بھی نکال لی۔

 سری لنکا کے بہترین سکورر  کمیندو مینڈس رہے جنہوں نے 44 گیندوں سے  50 رنز بنائے اور ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔

 سری لنکا کی بیٹنگ

پاکستان کی باؤلنگ