ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپرفور راؤنڈ کے دوسرے میچ میں پاکستانی باؤلرز نے حریف سری لنکا کے بیترز کو خون کے آنسو رلا دیئے

سپرفور راؤنڈ کے دوسرے میچ میں پاکستانی باؤلرز نے حریف سری لنکا کے بیترز کو خون کے آنسو رلا دیئے

سٹی42: ایشا کپ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ  میں پاکستان کی ٹرافی چھین کر لانے کے لئے سٹرگل  ڈرامائی انداز سے آگے بڑھ رہی ہے۔ سپرفور راؤنڈ کے دوسرے میچ میں پاکستانی باؤلرز نے حریف سری لنکا کے بیترز کو خون کے آنسو رلا دیئے۔

18 اوورز کے اختتام پر سری لنکا کے  6 بیٹر آؤٹ ہیں اور ان کے  118 رنز بنے ہیں۔ 

سری لنکا کی بیٹنگ

پاکستان کی باؤ؛نگ

اس سے پہلے۔۔۔

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ کرکے  دفاعی پوزیشن سنبھال لی  اور نئی سٹریجٹی کے ساتھ میدان سنبھال لیا 
قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ  سری لنکا کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں ۔
 قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا سری لنکا کو کم رنز پر روکنے کی کوشش کریں گے۔

پاکستانی کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے بھارت کے خلاف اننگز کے دوسرے حصے میں بیٹنگ اچھی نہیں کی۔ یہ نیا گیم ہے وہ ماضی کے متعلق نہیں سوچ رہے۔