ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ؛ پاکستان نے ٹاس جیت کر دفاعی پوزیشن سنبھال لی

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ؛ پاکستان نے ٹاس جیت کر دفاعی پوزیشن سنبھال لی

 سٹی 42: پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ کرکے  دفاعی پوزیشن سنبھال لی  اور نئی سٹریجٹی کے ساتھ میدان سنبھال لیا 
قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ  سری لنکا کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں ۔
 قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا سری لنکا کو کم رنز پر روکنے کی کوشش کریں گے۔

پاکستانی کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے بھارت کے خلاف اننگز کے دوسرے حصے میں بیٹنگ اچھی نہیں کی۔ یہ نیا گیم ہے وہ ماضی کے متعلق نہیں سوچ رہے۔