ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بار ش کے دوران طواف کعبہ جاری

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بار ش کے دوران طواف کعبہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش کے دوران عمرہ زائرین نے طواف کعبہ جاری رکھا

 بیت اللہ شریف پر برسنے والی بارش کے روح پرور مناظر نے دل موہ لیا۔ مکہ مکرمہ اور گردونواح کے علاقوں میں کالی گھٹائیں برس پڑیں۔

مسجد الحرام میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی عمرہ زائرین نے دوران بارش طواف کعبہ جاری رکھا اور اللہ کے حضور دعائیں کیں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ دنیا بھر سے آنے والے زائرین نے بیت اللہ شریف پر برسنے والے روح پرور مناظر کو دیکھ کر سجدہ شکر ادا کیا