سٹی 42: ڈالر انٹربینک میں سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 281.45 روپے سے کم ہوکر 281.42 روپے پر بند ہوا،
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستاہوکر 282.45 روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں یورو 94 پیسے مہنگا ہوکر 335.29 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 9 پیسے سستاہوکر 384.81 روپے پر آگیا
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 1 پیسے کم ہوکر 77.79 روپے پر آگیا ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75.80 روپے پر برقرار رہا
Stay tuned with 24 News HD Android App