حریم شاہ نے شاہین کو ان کی بیوی سے متعلق نصیحت کردی

حریم شاہ نے شاہین کو ان کی بیوی سے متعلق نصیحت کردی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو نصیحت کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی شادی کے بعد پہلا پیغام جاری کیا جس کے ساتھ اُنہوں نے دو تصاویر بھی شیئر کیں۔ایک تصویر میں شاہین شاہ کو اپنے سُسر شاہد آفریدی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے کہ جبکہ اگلی تصویر اُن کے ولیمے کی ہے جس میں شاہین شاہ کے ہاتھ میں اُن کی اہلیہ انشاء کا ہاتھ موجود ہے۔

Ansa Awais

Content Writer