ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، ملزم فرار

شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، ملزم فرار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: گھوٹکی میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا جس کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی تفصیلات بتائی گئی کہ یہ واقعہ گھوٹکی کے علاقے یارو میں پیش آیا جہاں ایک شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔

پولیس نے واقعے کے حوالے سے مزید بتایا کہ ملزم اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد سے   فرار ہے جب کہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer