ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3500 روپے مزید سستا ہوگیا، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 862 روپے تک گرگیا۔ اسی طرح دس گرام سونا 3001 روپے سستا ہوگیا، جس کی قیمت 3 لاکھ 71 ہزار966 روپے پر آگئی۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 5110 روپے پر ہی برقرار رہی ۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر کمی سے 4115 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔