فاران یامین:شہرکامطلع آئندہ 24گھنٹوں کے دوران صاف رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں،شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سنٹی گریڈ جبکہ شہر میں 2 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی۔
دوسری جانب شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموی شرح231ریکارڈ کی گئی۔
راوی روڈکےاطراف آلودگی کی شرح485،برکی روڈ377،بیدیاں روڈپرآلودگی کی شرح362ریکارڈ کی گئی۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App