ہم نے بولنگ اچھی نہیں کی، بابراعظم

ہم نے بولنگ اچھی نہیں کی، بابراعظم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے افغانستان سے شکست کا ملبہ بولرز پر ڈال دیا۔
تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد رمیز راجہ سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ ہم نے بولنگ اچھی نہیں کی، اس ورلڈکپ میں ہماری پرفارمنس اچھی نہیں جا رہی،تینوں شعبوں میں ہماری کارکردگی خراب رہی،افغان ٹیم کو شاندار کھیل پر کریڈٹ جاتا ہے۔