ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چودھری برادران کا میاں شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

چودھری برادران کا میاں شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( علی اکبر ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، نواز شریف کی طبیعت بارے دریافت کیا۔    

سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صحت بارے دریافت کیا۔ اس موقع پر چوہدری پرویزالہیٰ کی بھی شہباز شریف سے فون پر گفتگو کی.

چوہدری پرویزالہی نے نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی، دونوں رہنما اسلام آباد سے واپسی پر نوازشریف کی تیمار داری کیلئے ہسپتال بھی جائیں گے۔