بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ  گئی

بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ  گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافظ شہباز: بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پرلاہور پہنچ  گئی، ایئرپورٹ پر پی سی بی ویمن ونگ اوربورڈحکام  نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔

تفصیلات کے مطابق 3 ٹی20 اور2 ون ڈے میچز کی سیریزپر شائقین کرکٹ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں داخلہ فری کرنے کا اعلان بھی کردیا گیا۔

 میچز کیلئے مختلف سکولوں کالجز اور یونیورسٹیز کی طالبات کو دعوت دی جائے گی۔

Shazia Bashir

Content Writer