ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز؛ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز؛ پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے ٹاس کے لیے زمبابوے کے کپتان سکندر رضا اور پاکستانی ٹیم کے قائد سلمان علی آغا میدان میں اترے۔ پاکستان کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ 

قبل ازیں گزشتہ روز ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔