Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 : ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی دوحہ پہنچ گئے. صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ۔ صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی فائنل جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دیں گے ۔ شیئر کریں: کھیل