ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل پی جی مزید مہنگی،شہری پریشان  

ایل پی جی مزید مہنگی،شہری پریشان  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)اوگرا کا نوٹس بے اثر، دکانداروں نے ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی کر دی۔
 ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی نئی  قیمت 250 روپے سے بڑھ کر 270 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔
 شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر علاقے میں ایل پی جی کا الگ ریٹ چل رہا ہے،سردیوں سے قبل قیمت میں من مانا اضافہ کردیا جاتا ہے ۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ایل پی جی ہر سال سردیوں میں 300 روپے سے اوپر چلی جاتی ہے ۔