بالی ووڈ کے ایک اور سینیئر اداکار چل بسے

بالی ووڈ،اداکار، وکرم گوکھلے ،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)بالی وڈ کے سینیئر اداکار  انتقال کرگئے۔

اداکار کچھ دنوں سے پونے کے دینا ناتھ منگیشکر ہسپتال میں زیر علاج  تھے تاہم آج انہوں نے اسپتال میں آخری سانسیں لیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم، ٹیلی وژن اور اسٹیج کے نامور اداکار وکرم گوکھلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں چل بسے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکرم  نے  1971 میں امیتابھ بچن کی فلم ’پروانہ‘ سے بالی وڈ میں قدم رکھا اور پھر کئی مراٹھی اور ہندی فلموں میں کام کیا۔