فٹ بال ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، جاپان نے جرمنی کو شکست دے دی  

فیفا ورلڈکپ، جاپان ،جرمنی،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فیفا ورلڈکپ 2022 میں ایک اور بڑا اپ سیٹا، جاپان نے چار بار کے چیمپئن جرمنی کو شکست دے دی۔

 قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ گروپ ای کے ہونے والے آج کے میچ میں جاپان نے جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرادیا۔ 

 
واضح رہے فٹ بال ورلڈ کپ کے کل کے بڑے اپ سیٹ میں ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔