ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ 

سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں بھی درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ 

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد ہے جبکہ کھلے علاقوں میں گرد آلود ہوا چلنے کا بھی امکان ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ حجاج کرام ہدایات پر عمل کریں اور پانی کی کمی سے بچنے کی کوشش کریں۔