ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشنز کیلئے ٹیرف میں ایک بار پھر ترمیم

الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشنز کیلئے ٹیرف میں ایک بار پھر ترمیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا:منافع کے مارجن کے اختیارات مارکیٹ کے سپرد کر دیئے گئے، الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشنز کو 23روپے 57پیسے فی یونٹ پربلنگ ہو گی۔

23روپے 57پیسے یونٹ پر چارجنگ سٹیشنز کو منافع خود مقرر کرنا ہو گا، نیپرا نے وفاقی حکومت کی دائر ہونیوالی نظر ثانی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
اس سے قبل وفاقی حکومت نے منافع سمیت ٹیرف جاری کیا تھا، ٹیرف میں ترمیم کر کے منافع کے اختیارات مارکیٹ کے سپرد کئے گئے،مارکیٹ میں مقابلے کی فضاء اور کم قیمت لاگو کرنے کیلئے ترمیم کی گئی،۔